ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سلمان بٹ نے سلیکٹرزکو مشکل میں ڈال دیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

سلمان بٹ نے سلیکٹرزکو مشکل میں ڈال دیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان واوپنر سلمان بٹ نے قائداعظم ٹرافی میں شاندار کارکردگی دکھاکر قومی سلیکٹرزکو مشکل میں ڈال دیا ہے۔سلمان بٹ نے قائداعظم ٹرافی میں واپڈاکی قیادت کرتے ہوئے ٹائٹل جیتا جبکہ حبیب بینک کے خلاف فائنل میچ کی دونوں اننگزمیں سنچریاں اسکورکیں۔ انہوں نے پہلی اننگزمیں رن آؤٹ… Continue 23reading سلمان بٹ نے سلیکٹرزکو مشکل میں ڈال دیا

برسبین ٹیسٹ ،قومی ٹیم بولنگ ، فیلڈنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی ناکام ،گرین شرٹس پراننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

برسبین ٹیسٹ ،قومی ٹیم بولنگ ، فیلڈنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی ناکام ،گرین شرٹس پراننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے

برسبین (آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بولنگ اور فیلڈنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی بری طرح ناکام ہوگئی،قومی کرکٹ ٹیم پر پہلے ٹیسٹ میں اننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے،آسٹریلیا کے 429رنز کے جواب میں محض 97رنز پر پاکستان کے 8کھلاڑی پویلین لوٹ گئے،6پاکستانی بلے باز ڈبل فگر… Continue 23reading برسبین ٹیسٹ ،قومی ٹیم بولنگ ، فیلڈنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی ناکام ،گرین شرٹس پراننگز کی شکست کے بادل منڈلانے لگے

چنائی ٹیسٹ، انگلینڈ نے معین علی کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر284رنز بنا لئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

چنائی ٹیسٹ، انگلینڈ نے معین علی کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر284رنز بنا لئے

چنائی(آئی این پی)بھارت اور انگلینڈ کے مابین پانچویں ٹیسٹ میں انگلش ٹیم نے معین علی کی زمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر284رنز بنا لئے۔انگلینڈ کی جانب سے معین علی120رنز بنا کر ناقابل شکست ہیں،جبکہ جوئے روٹ 88،بریسٹو49 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔ بھارت کی جانب سے جدیجہ… Continue 23reading چنائی ٹیسٹ، انگلینڈ نے معین علی کی ذمہ دارنہ بیٹنگ کی بدولت پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر284رنز بنا لئے

عامر خان،فریال خان اور ان کے گھروالے،اصل جھگڑا کس بات پر ہے؟والد تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

عامر خان،فریال خان اور ان کے گھروالے،اصل جھگڑا کس بات پر ہے؟والد تفصیلات سامنے لے آئے

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے والد شاہ خان نے بہو کے ساتھ جھگڑے کو پریشان کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اختلاف ختم ہوتا دکھائی نہیں دے رہاہے ۔بی بی سی سے بات کرتے ہوئے عامر خان کے والد شاہ خان نے اس جھگڑے کو پریشان کن قرار… Continue 23reading عامر خان،فریال خان اور ان کے گھروالے،اصل جھگڑا کس بات پر ہے؟والد تفصیلات سامنے لے آئے

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ۔۔9کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہو گئے تو آخری ایک کھلاڑی نے کتنا سکور بنا ڈالا؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ۔۔9کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہو گئے تو آخری ایک کھلاڑی نے کتنا سکور بنا ڈالا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ترین ریکارڈ قائم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی انڈر 19 خواتین کرکٹ ٹیم کی ایک میچ میں 9 کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہو گئے جبکہ آخری دسویں کھلاڑی نے 169 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل دی۔ دسویں کھلاڑی کے علاوہ ٹیم… Continue 23reading کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا ترین واقعہ۔۔9کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہو گئے تو آخری ایک کھلاڑی نے کتنا سکور بنا ڈالا؟

کپتان کی تبدیلی،محمدحفیظ نے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

کپتان کی تبدیلی،محمدحفیظ نے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں وارنر ٗعثمان خواجہ اور اسمتھ کو جلد آؤٹ کردیں تو ہماری پوزیشن مضبوط ہو جائیگی ٗنئے کپتان کو پرفارمنس کے لیے کم از کم 2 سال دینے چاہئیں ایک انٹرویومیں سابق کپتان… Continue 23reading کپتان کی تبدیلی،محمدحفیظ نے بڑا مطالبہ کردیا

کرکٹ ٹیم کے دورے کی خبریں،سری لنکن حکومت نے پاکستان کو جواب دیدیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016

کرکٹ ٹیم کے دورے کی خبریں،سری لنکن حکومت نے پاکستان کو جواب دیدیا

کولمبو(آئی این پی)کرکٹ ٹیم کا دورہ،سری لنکن حکومت نے پاکستان کو سرپرائز دیدیا،نجم سیٹھی کے دعوے ہوا میں اُڑ گئے، سری لنکا نے واضح کیا ہے کہ وہ باہمی سیریز کیلیے اپنی کر کٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے پی سی بی سے بات چیت نہیں کررہا۔ واضح رہے کہ پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے… Continue 23reading کرکٹ ٹیم کے دورے کی خبریں،سری لنکن حکومت نے پاکستان کو جواب دیدیا

پاکستان کاٹیسٹ ،ون ڈے اورT.20کے لئے ایک ہی کپتان،دھماکہ داراعلان کردیاگیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

پاکستان کاٹیسٹ ،ون ڈے اورT.20کے لئے ایک ہی کپتان،دھماکہ داراعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے سرفرازاحمد کو ایک روزہ ٹیم کی قیادت کیلئے مضبوط امیدوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ کو اظہرعلی پر اعتماد نہیں رہا ٗکپتان کی تبدیلی کے حوالے سے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی رائے بھی لی گئی تھی ۔… Continue 23reading پاکستان کاٹیسٹ ،ون ڈے اورT.20کے لئے ایک ہی کپتان،دھماکہ داراعلان کردیاگیا

جنیدجمشید کی نمازجنازہ کے دوران اہم شخصیت کی جیب کٹ گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

جنیدجمشید کی نمازجنازہ کے دوران اہم شخصیت کی جیب کٹ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کی جیب کاٹ لی گئی جبکہ ان کی جیب سے موبائل فون بھی نکال لیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق طیارے حادثے میں شہید ہونے والے جنید جمشید کی نمازجنازہ میں کرکٹر محمد حفیظ کی جیب کٹ گئی اوراس کے ساتھ انکی جیب سے موبائل فون… Continue 23reading جنیدجمشید کی نمازجنازہ کے دوران اہم شخصیت کی جیب کٹ گئی