شہر یار خا ن نے قوم سے دعا کی اپیل کر ڈالی
لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے لٹل ماسٹر حنیف محمد کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھجوایا۔ ان کا کہنا تھا کہ حنیف محمد پاکستان کے سٹار کھلاڑی رہے ہیں جو ان دنوں بیمار ہیں ہماری دعا ہے کہ وہ اپنی بیماری سے جلد سے جلد… Continue 23reading شہر یار خا ن نے قوم سے دعا کی اپیل کر ڈالی