اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

افسوسناک خبر !شعیب اختر بھارت میں کیا کر بیٹھے ؟

datetime 11  اگست‬‮  2016

افسوسناک خبر !شعیب اختر بھارت میں کیا کر بیٹھے ؟

ممبئی(آئی این پی) پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر بھارت میں کامیڈی شو مذاق مذاق میں کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شعیب اختر بھارت کے کامیڈی شو لائف اوکیز مذاق مذاق میں کے سیٹ پر تھے کہ پروگرام کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا… Continue 23reading افسوسناک خبر !شعیب اختر بھارت میں کیا کر بیٹھے ؟

ریو اولمپکس میں عرب خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 11  اگست‬‮  2016

ریو اولمپکس میں عرب خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی

ریو (نیوز ڈیسک)ریو میں جاری اولمپکس مقابلوں کا پانچواں دن برطانیہ کے لیے اچھا رہا اور اس کے ایتھلیٹس نے سونے کے دو اور کانسی کے چار تمغے حاصل کیے تاہم امریکہ اب بھی 11 طلائی تمغوں سمیت کل 32 تمغے جیت کر میڈل ٹیبل پر سرفہرست ہے۔بدھ کو مصری ویٹ لفٹر سارہ احمد خواتین… Continue 23reading ریو اولمپکس میں عرب خاتون نے نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستانی شاہین ایک بار پھر فارم میں‘ وہ ہو گیا جو گوروں کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 11  اگست‬‮  2016

پاکستانی شاہین ایک بار پھر فارم میں‘ وہ ہو گیا جو گوروں کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

ایجسٹن (نیوز ڈیسک) انگلینڈ نے سیریز کے چوتھے اور آخری ٹیسٹ میچ میں اپنی پہلی اننگز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر203 رنز بنائے ہیں۔ آخری آؤٹ ہونے کھلاڑی جانی بیرسٹو تھے جو 55 رنز بنا کر محمد عامر کی گیند پر وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔آؤٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں الیسٹر کک،… Continue 23reading پاکستانی شاہین ایک بار پھر فارم میں‘ وہ ہو گیا جو گوروں کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

عمر اکمل کے گھر مبارک باد دینے والوں کا رش ‘وجہ ہی ایسی ہے

datetime 11  اگست‬‮  2016

عمر اکمل کے گھر مبارک باد دینے والوں کا رش ‘وجہ ہی ایسی ہے

لاہو ر(این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے عمر اکمل کو کلین چٹ دیدی ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہر یار خان سے گزشتہ روز عمر اکمل نے لاہور میں ملاقات کی اور عمراکمل نے آئندہ نظم و ضبط کے حوالے سے کسی قسم کا مسئلہ پیدا نہ… Continue 23reading عمر اکمل کے گھر مبارک باد دینے والوں کا رش ‘وجہ ہی ایسی ہے

پاکستان کے عظیم سابق ٹیسٹ کرکٹر، انتقال کرگئے

datetime 11  اگست‬‮  2016

پاکستان کے عظیم سابق ٹیسٹ کرکٹر، انتقال کرگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے عظیم سابق ٹیسٹ کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، حنیف محمد کافی عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ واضح رہے کہ کچھ گھنٹے قبل حنیف محمد کے انتقال کی خبروں کی تردید بھی کی گئی تھی ۔

وہا ب ریا ض نے 6سال پرانی یا د تا زہ کر ڈالی گورے حیران رہ گئے

datetime 11  اگست‬‮  2016

وہا ب ریا ض نے 6سال پرانی یا د تا زہ کر ڈالی گورے حیران رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ نے چوتھے اور سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمو ں نے ٹا س کے بعد دونو ں ٹیمو ں نے کا لیا ں پٹیا ں بند کر سا نحہ کو ئٹہ پر ایک منٹ… Continue 23reading وہا ب ریا ض نے 6سال پرانی یا د تا زہ کر ڈالی گورے حیران رہ گئے

پا کستان اور انگلینڈ کامیچ شروع ہو نے سے پہلے ہی اوپنر سمیع اسلم نے ایسا اعلان کر دیا جو کو ئی اورکھلا ڑی نہ کر سکا

datetime 11  اگست‬‮  2016

پا کستان اور انگلینڈ کامیچ شروع ہو نے سے پہلے ہی اوپنر سمیع اسلم نے ایسا اعلان کر دیا جو کو ئی اورکھلا ڑی نہ کر سکا

اوول (آئی این پی) پاکستان کر کٹ ٹیم کے نوجواب اوپنر سمیع اسلم اوول ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کرنے کے لیے پرعزم ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اوپننگ بلے باز سمیع اسلم کا کہنا تھا کہ برمنگھم ٹیسٹ میں میزبان ملک کے باؤلرز نے شاندار باؤلنگ کرائی اور بلے بازوں کو… Continue 23reading پا کستان اور انگلینڈ کامیچ شروع ہو نے سے پہلے ہی اوپنر سمیع اسلم نے ایسا اعلان کر دیا جو کو ئی اورکھلا ڑی نہ کر سکا

انگلینڈ اور پاکستانی کرکٹ ٹیم نے قوم کے دل جیت لئے آخری ٹیسٹ شروع کرنے سے قبل سانحہ کوئٹہ کیلئے کیا کیا؟‎

datetime 11  اگست‬‮  2016

انگلینڈ اور پاکستانی کرکٹ ٹیم نے قوم کے دل جیت لئے آخری ٹیسٹ شروع کرنے سے قبل سانحہ کوئٹہ کیلئے کیا کیا؟‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ نے چوتھے اور سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمو ں نے ٹا س کے بعد دونو ں ٹیمو ں نے کا لیا ں پٹیا ں بند کر سا نحہ کو ئٹہ پر ایک منٹ… Continue 23reading انگلینڈ اور پاکستانی کرکٹ ٹیم نے قوم کے دل جیت لئے آخری ٹیسٹ شروع کرنے سے قبل سانحہ کوئٹہ کیلئے کیا کیا؟‎

ناروا سلوک۔۔کرکٹر جنید خان کے بعد پاکستان کے اہم باکسر نے بھی غیر ملکی شہریت کا فیصلہ کر لیا

datetime 11  اگست‬‮  2016

ناروا سلوک۔۔کرکٹر جنید خان کے بعد پاکستان کے اہم باکسر نے بھی غیر ملکی شہریت کا فیصلہ کر لیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے حکومتی سرپرستی نہ ملنے کے بعد جنوبی کوریا کی شہریت اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا۔28 سالہ محمد وسیم نے گزشتہ ماہ سیؤل میں فلپائن کے جیتھر الیوا کو شکست دے کر ورلڈ باکسنگ کونسل کا سلور فلائی ویٹ ٹائٹل جیتا، یہ محمد وسیم کا چوتھا پروفیشنل… Continue 23reading ناروا سلوک۔۔کرکٹر جنید خان کے بعد پاکستان کے اہم باکسر نے بھی غیر ملکی شہریت کا فیصلہ کر لیا