شاہدآفریدی اورسعید اجمل پربجلی گرادی گئی

17  ستمبر‬‮  2016

شاہدآفریدی اورسعید اجمل پربجلی گرادی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے سربراہ اور پی سی بی بورڈ کے رکن نجم سیٹھی نے شاہد آفریدی اوسعید اجمل کو الوادع کہنے کا اشارہ دے دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق نجم سیٹھی نے کہاہے کہ بورڈ آفریدی اور اجمل کو شاندار انداز میں الوداع کرے گا۔نجم سیٹھی نے کھل کر ٹیم اور مینجمنٹ… Continue 23reading شاہدآفریدی اورسعید اجمل پربجلی گرادی گئی

پاک بھارت بڑا مقابلہ،تاریخ کا اعلان کردیاگیا

17  ستمبر‬‮  2016

پاک بھارت بڑا مقابلہ،تاریخ کا اعلان کردیاگیا

اوول (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017ء ایونٹ کا آغاز یکم جون سے ہوگا جو 18 جون تک انگلینڈ میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت گروپ بی جبکہ تین روایتی حریف آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی… Continue 23reading پاک بھارت بڑا مقابلہ،تاریخ کا اعلان کردیاگیا

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،اہم کھلاڑی نے کھیلنے سے ہی انکارکردیا

17  ستمبر‬‮  2016

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،اہم کھلاڑی نے کھیلنے سے ہی انکارکردیا

جمیکا(این این آئی) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر آندرے رسل پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آندرے رسل نے نجی مصروفیات کے باعث ٹیم میں شرکت سے معذرت کی جسے کرکٹ بورڈ نے منظور کرتے ہوئے ان کی جگہ کیسرک ولیمز کو آندرے رسل کی… Continue 23reading پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز،اہم کھلاڑی نے کھیلنے سے ہی انکارکردیا

انگلش ٹیم میں پہلی بار چار پاکستانی کھلاڑی شامل

17  ستمبر‬‮  2016

انگلش ٹیم میں پہلی بار چار پاکستانی کھلاڑی شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ بنگلہ دیش کے لئے ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جس میں تاریخ میں پہلی بار چار پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئندہ ماہ سے… Continue 23reading انگلش ٹیم میں پہلی بار چار پاکستانی کھلاڑی شامل

تاریخ میں پہلی باراسرائیل کے ساتھ میچ،حکومت پاکستان نے اجازت دیدی

17  ستمبر‬‮  2016

تاریخ میں پہلی باراسرائیل کے ساتھ میچ،حکومت پاکستان نے اجازت دیدی

لاہور( این این آئی)حکومت نے پاکستان بیس بال ٹیم کو ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ میں اسرائیل سے کھیلنے کی اجازت دے دی،پاکستان بیس بال ٹیم ورلڈ بیس بال کوالیفائنگ راؤنڈ میں اسرائیل سے مدمقابل ہوگی۔پاکستان بیس بال فیڈریشن کے چیئرمین شوکت جاوید کے مطابق فیڈریشن کی اجازت پر حکومت پاکستان نے قومی بیس بال ٹیم… Continue 23reading تاریخ میں پہلی باراسرائیل کے ساتھ میچ،حکومت پاکستان نے اجازت دیدی

پاکستان کا وہ کھلاڑی جو فرسٹ کلاس کرکٹ میں ریکارڈ650 وکٹیں لیکر بھی انٹرنیشنل ٹیم میں جگہ نہ بنا سکا!!!بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

17  ستمبر‬‮  2016

پاکستان کا وہ کھلاڑی جو فرسٹ کلاس کرکٹ میں ریکارڈ650 وکٹیں لیکر بھی انٹرنیشنل ٹیم میں جگہ نہ بنا سکا!!!بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

کراچی( آن لائن ) عبد الرقیب نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں تقریباً ساڑھے چھ سو وکٹیں حاصل کیں لیکن ٹیسٹ کرکٹ نہ کھیلنے کے بارے میں وہ ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ انسان سب سے لڑ سکتا ہے اپنی قسمت سے نہیں کرکٹ میں کارکردگی کی اہمیت اپنی جگہ لیکن قسمت کا عمل دخل بھی… Continue 23reading پاکستان کا وہ کھلاڑی جو فرسٹ کلاس کرکٹ میں ریکارڈ650 وکٹیں لیکر بھی انٹرنیشنل ٹیم میں جگہ نہ بنا سکا!!!بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

شاہد آفریدی کے چاہنے والوں کیلئے آخر کار بڑی بری خبر آ گئی

17  ستمبر‬‮  2016

شاہد آفریدی کے چاہنے والوں کیلئے آخر کار بڑی بری خبر آ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے متحدہ عرب امارات میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں الوداعی میچ کھیل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے کنارہ کشی کا ارادہ ظاہر کردیا۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں ایک میچ کھیلنے کی… Continue 23reading شاہد آفریدی کے چاہنے والوں کیلئے آخر کار بڑی بری خبر آ گئی

دورہ بنگلہ دیش کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان،حسیب حمید اور ظفر انصاری سمیت تین نئے کھلاڑی شامل

16  ستمبر‬‮  2016

دورہ بنگلہ دیش کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان،حسیب حمید اور ظفر انصاری سمیت تین نئے کھلاڑی شامل

لندن(این این آئی) انگلینڈ نے دورہ بنگلہ دیش کیلئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں حسیب حمید اور ظفر انصاری سمیت تین نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔لنکا شائر کے 19 سالہ اوپنر حسیب حمید، نارتھمپٹن شائر کے بین ڈکٹ اور سرے کے آل راؤنڈر ظفر انصاری 17 رکنی اسکواڈ میں… Continue 23reading دورہ بنگلہ دیش کیلئے انگلش اسکواڈ کا اعلان،حسیب حمید اور ظفر انصاری سمیت تین نئے کھلاڑی شامل

پاکستان کبڈی ٹیم کو بھارت میں ہونے والے میگاایونٹ سے باہر کردیا گیا

16  ستمبر‬‮  2016

پاکستان کبڈی ٹیم کو بھارت میں ہونے والے میگاایونٹ سے باہر کردیا گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی وزارت داخلہ کے پاکستان کو سیکیورٹی دینے سے انکارکے بعد انٹرنیشنل کبڈی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول میں قومی ٹیم کو ڈاپ کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ نے اپنے ملک میں ہونے والے کبڈی کے میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کو سیکیورٹی دینے سے انکار… Continue 23reading پاکستان کبڈی ٹیم کو بھارت میں ہونے والے میگاایونٹ سے باہر کردیا گیا