اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ ۔۔۔ ! پاکستان نے 2اہم ترین مہرے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ ۔۔۔ ! پاکستان نے 2اہم ترین مہرے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کپتان سرفراز احمد کی سربراہی میں ٹی 20میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئے ہیں جس کے بعد ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سکواڈ کااعلان ہو گیاہے جس میں اظہر علی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے ۔ اسد شفیق اورعمر اکمل کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ دیگر… Continue 23reading ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ ۔۔۔ ! پاکستان نے 2اہم ترین مہرے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

عماد وسیم کے بعد ایک اور پاکستانی بائولر کا شاندار ریکارڈ ۔۔۔ زبردست اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

عماد وسیم کے بعد ایک اور پاکستانی بائولر کا شاندار ریکارڈ ۔۔۔ زبردست اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) سہیل تنویر ٹونٹی 20 انٹرنیشنلز میں وکٹوں کی ففٹی مکمل کرنے والے پاکستان کے چوتھے بولر بن گئے۔انھوں نے ہفتے کی شب دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کے لوئس کو آئوٹ کرکے یہ اعزاز حاصل کیا۔ ان سے قبل شاہد آفریدی، عمر گل اور سعید اجمل یہ اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔اسی میچ… Continue 23reading عماد وسیم کے بعد ایک اور پاکستانی بائولر کا شاندار ریکارڈ ۔۔۔ زبردست اعزاز اپنے نام کر لیا

نفرت کی آگ کھیلوں کو بھی جلانے لگی ۔۔بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کیخلاف محاذ سنبھال لیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

نفرت کی آگ کھیلوں کو بھی جلانے لگی ۔۔بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کیخلاف محاذ سنبھال لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹرز بھی پاکستان کے خلاف نفرت کی بولی بولنے لگے، سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے مداخلت رکنے تک باہمی مقابلوں کا نام نہیں لینا چاہیے، چیتن شرما نے کرکٹ اور فلموں سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم کردینے کا مشورہ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی بورڈ… Continue 23reading نفرت کی آگ کھیلوں کو بھی جلانے لگی ۔۔بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستان کیخلاف محاذ سنبھال لیا

کالی آندھی میں شاہینو ں کی پروازیں ۔۔۔ کون جیتا ؟کون ہارا ؟ مفصل رپورٹ آگئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2016

کالی آندھی میں شاہینو ں کی پروازیں ۔۔۔ کون جیتا ؟کون ہارا ؟ مفصل رپورٹ آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو 16 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کارلوس بریتھ ویٹ نے… Continue 23reading کالی آندھی میں شاہینو ں کی پروازیں ۔۔۔ کون جیتا ؟کون ہارا ؟ مفصل رپورٹ آگئی

کرکٹ کا انوکھاعالمی نظام،پاکستان جلد ہی بڑے اعزاز سے محروم ہوجائیگا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  ستمبر‬‮  2016

کرکٹ کا انوکھاعالمی نظام،پاکستان جلد ہی بڑے اعزاز سے محروم ہوجائیگا،حیرت انگیز انکشافات

لاہور(این این آئی)انوکھارینکنگ نظام،ویسٹ انڈیزکے خلاف کلین سویپ کرکے بھی پاکستان ٹاپ ٹیسٹ پوزیشن کھودے گا،پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم اس وقت 111پوائنٹس کے ساتھ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر موجود ہے جو بھارت اورنیوزی لینڈکے مابین کھیلے جانیوالے کانپور ٹیسٹ میں بھارت کی ممکنہ کامیابی کے ساتھ ہی ٹاپ پوزیشن سے… Continue 23reading کرکٹ کا انوکھاعالمی نظام،پاکستان جلد ہی بڑے اعزاز سے محروم ہوجائیگا،حیرت انگیز انکشافات

امپائرز کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،ایسے پاکستانی کرکٹر کی انٹری جودونوں ہاتھوں سے 135کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر اتاہے

datetime 24  ستمبر‬‮  2016

امپائرز کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،ایسے پاکستانی کرکٹر کی انٹری جودونوں ہاتھوں سے 135کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر اتاہے

لاہور( این این آئی)پاکستان نے دنیائے کرکٹ کو حیران کرتے ہوئے ایک ایسا فاسٹ بالر تلاش کیا ہے جو دونوں ہاتھوں سے 135کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر سکتا ہے۔فاسٹ بالرز کی عام طور پر جوڑی تلاش کی جاتی ہے لیکن چارسدہ سے تعلق رکھنے والے یاسر جان خود ہی دونوں ہاتھوں… Continue 23reading امپائرز کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،ایسے پاکستانی کرکٹر کی انٹری جودونوں ہاتھوں سے 135کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کر اتاہے

ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ ،پاکستان کرکٹ کیلئے شرمناک دن ،آئندہ میچ کن ٹیموں سے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 24  ستمبر‬‮  2016

ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ ،پاکستان کرکٹ کیلئے شرمناک دن ،آئندہ میچ کن ٹیموں سے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور( این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بالر عبدالرؤف نے کہا ہے کہ پانچ سال کے دوران ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کی سلیکشن میں مسائل کے باعث ٹیم کی کارکردگی پر فرق پڑا، ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا پڑ اتویہ پاکستان کرکٹ کیلئے شرمناک دن ہوگا۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر… Continue 23reading ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ ،پاکستان کرکٹ کیلئے شرمناک دن ،آئندہ میچ کن ٹیموں سے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

ون ڈے سیریز کیلئے مجھے یہ کھلاڑ ی چاہئیں،ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سلیکشن کمیٹی سے مطالبہ کردیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2016

ون ڈے سیریز کیلئے مجھے یہ کھلاڑ ی چاہئیں،ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سلیکشن کمیٹی سے مطالبہ کردیا

لاہور( این این آئی)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سلیکشن کمیٹی سے ویسٹ انڈیز کیخلا ف و ن ڈے سیریز کیلئے آل راؤنڈر ز مانگ لئے ۔ ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹرنے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے ملاقات کر کے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سکواڈ کی تشکیل پرمشاور… Continue 23reading ون ڈے سیریز کیلئے مجھے یہ کھلاڑ ی چاہئیں،ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سلیکشن کمیٹی سے مطالبہ کردیا

آفریدی و اجمل کا الوداعی میچ کرکٹ ۔۔۔عاقب جاوید نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2016

آفریدی و اجمل کا الوداعی میچ کرکٹ ۔۔۔عاقب جاوید نے ناقابل یقین اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی تجویز کی مخالفت کر دی، انہوں نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی اور سعید اجمل کا الوداعی میچ کرانا کرکٹ کے ساتھ مذاق ہوگا۔عاقب جاوید نے اس حوالے سے مزید کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو انہیں ریٹائر کرنا ہے تو… Continue 23reading آفریدی و اجمل کا الوداعی میچ کرکٹ ۔۔۔عاقب جاوید نے ناقابل یقین اعلان کر دیا