سری لنکا نے بھارت کے خلاف شیڈول دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان
کولمبو(آن لائن) سری لنکا نے بھارت کے خلاف شیڈول دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا جہاں لہیرو تھریمانے کو 13 ماہ بعد اسکواڈ میں طلب کیا گیا ہے جبکہ ٹیم کے کپتان دنیش چندیمل کی بھی واپسی ہوئی ہے۔میزبان سری لنکا اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہو… Continue 23reading سری لنکا نے بھارت کے خلاف شیڈول دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان