آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی ،پاکستان کی زبردست پوزیشن
دبئی ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستانی لیفٹ آرم اسپن بولر عماد وسیم نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے بولر عماد وسیم 742 پوائنٹس کے ساتھ بہترین بولر قرار پائے ہیں جبکہ بھارتی… Continue 23reading آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی ،پاکستان کی زبردست پوزیشن











































