’’ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان‘‘ قذافی سٹیڈیم میں کیا ہوگا؟
کراچی(آئی این پی)سابق کرکٹرز نے ورلڈ الیون کی پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ورلڈ الیون کے کرکٹرز کو دورہ پاکستان پر اور پی سی بی کو اپنا وعدہ نبھانے پر خراج تحسین پیش کرنا چاہئے۔ تینوں میچوں کے دوران قذافی اسٹیڈیم کو تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا دیکھیں گے… Continue 23reading ’’ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان‘‘ قذافی سٹیڈیم میں کیا ہوگا؟