محمد یوسف نے ’’بلیک کنگ‘‘ نامی بیل خرید لیا قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے!!
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) عید الاضحی کی آمد آمد ہے اور اسی حوالے سے ملک بھر میں عید قرباں کی تیاریاں پورے جوش و خروش کے ساتھ جاری ہیں۔ ایسے میں کرکٹر ، شوبز سمیت تمام مکاتب سے تعلق رکھنے والے افراد جانوروں کی خریداری میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ مویشی منڈیوں کی رونقیں اور جانوروں کی… Continue 23reading محمد یوسف نے ’’بلیک کنگ‘‘ نامی بیل خرید لیا قیمت سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے!!