سری لنکا سے شکست کا انتقام لینے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلیاں!!
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا ۔یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہو گا ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ان فٹ حسن علی کی جگہ وہاب ریاض… Continue 23reading سری لنکا سے شکست کا انتقام لینے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلیاں!!