پہلے ان کھلاڑیو ں کا شکار کرونگا،سیریز سے قبل ہی حسن علی کے اعلان نے نیوزی لینڈ کی ٹیم پر اپنی دھاک بٹھا دی
لاہور(سی پی پی)قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے سٹار باؤلرحسن علی نے کہا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں اپنی پہلے والی کارکردگی سے کچھ بڑھ کر ینگے ،میری کوشش ہو گی کہ نیوزی لینڈ کے ٹاپ بلے بازوں کو اپنا شکار کروں۔ کیویز کے دیس روانگی سے قبل گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading پہلے ان کھلاڑیو ں کا شکار کرونگا،سیریز سے قبل ہی حسن علی کے اعلان نے نیوزی لینڈ کی ٹیم پر اپنی دھاک بٹھا دی











































