منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

فخر زمان کو اہم ٹیم کانائب کپتان مقرر کردیاگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

لاہور( این این آئی )لاہور قلندرز نے عاقب جاوید کو ٹیم کا ہیڈ کوچ اور فخر زمان کو نائب کپتان مقرر کردیا،عاقب جاوید ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی ذمہ داریاں بھی نبھاتے رہیں گے ۔اس بات کا اعلان لاہور قلندرز کے چیئرمین رانا فواد نے عاقب جاوید، فخر زمان اور دیگرکے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ لاہور قلندرز میں نئے لوگوں کو لانے کافیصلہ کیا ہے،

قلندرز کے نائب کپتان فخر زمان ہوں گے اور برینڈن میکولم کی کپتانی میں ٹیم آگے جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ فخر زمان کو میکولم سے سیکھنے کا موقع ملے گا، اس بار ٹیم ضرور کامیاب ہوگی۔اس موقع پر فخر زمان نے کہا کہ عاقب جاوید سے ٹریننگ کے لیے رابطہ کیا، نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ نے بھی کافی صلاحیتیں ابھاریں جبکہ میری کامیابی میں لاہور قلندرز کا بہت ہاتھ ہے۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…