اتوار‬‮ ، 29 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ڈریسنگ روم میں بابر پر تنقید کی تو انہوں نے ایک ہفتہ مجھ سےبات نہیں کی: مکی آرتھر کا انکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے انکشاف کیا ہے کہ جب ڈریسنگ روم میں بابر اعظم پر ان کی بیٹنگ کے حوالے سے تنقید کی تو انھوں نے ایک ہفتہ مجھ سے بات نہیں کی تھی۔

ایک انٹرویو میں مکی آرتھر نے بابراعظم کی بیٹنگ کے اندازپر کی گئی تنقید کے حوالے سے بتایا کہ بابراعظم نے 2019 میں انگلینڈکیخلاف ٹرینٹ برج میں سنچری اسکورکی تھی اس وقت بابر نے 78 گیندوں پر 90 رنز بنائے۔سابق ہیڈ کوچ کے مطابق بابراعظم نے 90 سے 100 رنز تک پہنچنے کے لیے 15گیندیں کھیلیں، میرے خیال میں وہ آخری 15 گیندیں انہوں نے اپنی سنچری پوری کرنے کیلئے کھیلی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ بابر 90 سے 100 رنز تک 5 گیندوں میں پہنچ جاتے تو مزید10 گیندیں ملتیں اور ہم تقریبا 15 اضافی رنز بناسکتے تھے جس سے میچ کا نتیجہ تبدیل ہوسکتا تھا لیکن ہم وہ میچ آخری اوور میں ہار گئے تھے ۔ مکی آرتھر نے بتایا کہ بعدازاں ڈریسنگ روم میں بابر پر تنقید کی تو انھوں نے ایک ہفتہ مجھ سے بات نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سراجیو۔۔خواب ناک شہر


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…