پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

کرکٹ کھیلنی ہے یا نہیں! سرفراز نے احمد، عمر اکمل کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے 12 سے 29 ستمبر تک شیڈول چیمپئنز ون ڈے کپ سے قبل سینئر کرکٹرز احمد شہزاد اور عمر اکمل کو اہم مشورہ دیدیا۔چیمپئینز کپ میں ڈولفنز کے میٹنور سرفراز احمد نے کہا کہ دونوں کرکٹرز پر زور دیا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے متعلق واضح فیصلہ کریں۔

دونوں بہت باصلاحیت کھلاڑی ہیں، ان کی صلاحیتوں میں کوئی شک نہیں، پاکستان کیلئے عمر اکمل اور احمد شہزاد کی خدمات ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرا مشورہ ہے کہ انہیں کرکٹ ضرور کھیلنی چاہیے لیکن وہ کھیلنا چاہتے ہیں یا نہیں! اسکا فیصلہ کریں۔

سابق کپتان نے سینئر اور جونیئر دونوں کھلاڑیوں پر مشتمل متوازن ٹیم تشکیل دینے کی اہمیت پر بھی زور دیتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی رہنمائی کیلئے ٹیم میں سینئیرز کا ہونا بہت ضروری ہے۔سرفراز احمد نے کہا کہ ایک رجحان بنتا جارہا ہے کہ ہمیں نوجوان کھلاڑیوں کی ضرورت ہے تاہم اگر کوئی نوجوان باصلاحیت پر تو وہ اپنی کارکردگی سے ٹیم میں جگہ بنالے گا۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…