منگل‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2024 

ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈ؛ پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

datetime 5  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم (این این آئی)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے شکست دے دی۔برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 194 رنز بنائے۔ پاکستان چیمپئنز کی جانب سے شعیب ملک 54 رنز بناکر نمایاں رہے، اس کے علاوہ شرجیل خان 35، عامر یامین 29 اور شاہد آفریدی نے 16 رنز بنائے۔195 رنزکے تعاقب میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز کی ٹیم 9 وکٹ پر 165 رنز بناسکی،ڈوائن اسمتھ 65 اور جوناتھن کارٹر 34 رنز بناکر نمایاں رہے۔

پاکستان چیمپئنز کی جانب سے سہیل تنویر نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ شاہد آفریدی 3 اور وہاب ریاض نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔واضح رہے کہ پاکستان کی ٹورنامنٹ میں یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے، اس سے قبل گرین شرٹس نے آسٹریلیا کو ہرایا تھا۔



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…