ہفتہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2025 

مجھے ابھی محبت ڈھونڈنی ہے،ثانیہ مرزا

datetime 4  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ انہیں ابھی محبت ڈھونڈنی ہے۔بھارتی میڈیا پر ثانیہ مرزاکا بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو میں شرکت کا ایک پرومو شیئر کیا جارہا ہے جس دوران کپل شرما نے انہیں یاد دلایا کہ آپ سے ایک مرتبہ شاہ رخ خان نے کہا تھا کہ اگر ثانیہ مرزا پر بائیو پک بنی، میں اس فلم میں آپ کی محبت کا کردار نبھانا چاہوں گا۔

اس پر کپل کو واضح کرتے ہوئے ثانیہ نے کہاکہ ابھی مجھے محبت ڈھونڈنی ہے۔واضح رہے کہ اپریل 2010 میں ثانیہ مرزا شعیب ملک کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھی تھیں ، دونوں کے ہاں شادی کے 8 سال بعد 30 اکتوبر 2018 کو بیٹے اذہان کی پیدائش ہوئی تھی۔شعیب ملک نے 2024 میں اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کر لی تھی جس کے بعد ثانیہ مرزا کی فیملی کی جانب سے ان کی طلاق کی تصدیق کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیان کی قدیم مسجد


ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…