پاکستان آکر کر کیسا محسوس کر رہا ہوں ، زمبابوے کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر ویسلے میدھیویرے نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا 

27  اکتوبر‬‮  2020

راولپنڈی (این این آئی)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر ویسلے میدھیویرے نے کہا ہے کہ وہ پاکستان آکر کافی پْرجوش محسوس کررہے ہیں، پاکستان کے لوگ بھی اچھے ہیں اور پاکستان جتنا بھی دیکھا وہ پسند آیا۔زمبابوے کے آل رائونڈر ویسلے میدھیویرے نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کافی نامور ٹیموں نے آکر کھیلا ہے، پاکستان میں پریکٹس کرکے کنڈیشنز کو اپنانے کی کوشش کی۔ویسلے میدھیویرے نے

کہا کہ کوشش یہی ہے کہ دورہ پاکستان پر پرفارمنس دوں۔ اْنہوں نے کہا کہ ون ڈے فارمیٹ میں اچھا کھیلا لیکن ٹی 20 میں بہتر کھیل کی ضرورت ہے۔ورچوئل پریس کانفرنس میں ویسلے میدھیویرے کا کہنا تھا کہ ہملٹن مساکیڈزا، چموچیبھابھا اور ایلٹن چگمبورا پسندیدہ کھلاڑی ہیں انہیں دیکھ کر کھیلتا ہوں۔آل رائونڈر ویسلے میدھیویرے کا مزید کہنا تھا کہ میں ذاتی طور پر زمبابوے کو انڈر ڈاگ نہیں کہتا کیونکہ ہماری ٹیم مضبوط ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…