پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

80 سال کے فٹ بالر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا 

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)جنون کی حد تک فٹ بال کھیلنے والے 80 سالہ برطانوی فٹ بائولر پیٹر ویبسٹر نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ۔پیٹر ویبسٹر انگلینڈ کے شہر پرسٹن میں پیدا ہوئے اور اب وہ آسٹریلیا میں رہتے ہیں، انہوںنے کہا کہ میں جس طرح سے پہلے میچز میں اپنا حصہ ڈالتا تھا اس طرح سے اب نہیں کھیل پا رہا۔80 سالہ پیٹر ویبسٹر نے 15 سال کی عمر سے فٹ بال کھیلنا شروع کی اور بعد

ازاں انہوں نے 20 اور 30 کی دہائی میں ویلش لیگز میں بہت سے ٹیموں کیلئے فٹ بال کھیلی۔پیٹر ویبسٹر کو مقامی کھیل کا لیجنڈ مانا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ان کے نام سے منسوب ایک مقابلہ بھی کھیلا جاتا ہے جسے پیٹر ویبسٹر کپ کا نام دیا گیا ہے۔پیٹر نے اس عمر میں بھی فٹ بال کھیلنے کے حوالے سے اپنی صحت کا راز بتایا کہ وہ روزانہ سائیکل چلانے کے ساتھ دوڑ کیلئے بھی جاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…