جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

نامعلوم کرکٹر پی سی بی کیخلاف متحرک  نوجوان کرکٹرز کو ویڈیو پیغامات ارسال

datetime 30  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے مقامی کھلاڑی کی جانب سے نوجوان کرکٹرز کو پی سی بی کے خلاف ویڈیو پیغامات بھیجنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے بھیجی گئی ویڈیوز کا اندرونی طور پر جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے

کہ نام ظاہر کئے بغیر نامعلوم کرکٹر نے پی سی بی کے خلاف جو پیغامات نوجوان کھلاڑیوں کو ویڈیو کو ارسال کئے ہیں۔ وہ پی سی بی کی ادارہ جاتی کرکٹ کے معاملے سے متعلق ہیں۔ جن کے بارے میں پی سی بی نے انکوائری کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…