بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کی میزبانی کس ملک کو اجازت مل گئی،

datetime 25  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی کے لیے درکار حکومت کی اجازت مل گئی،دونوں سیریز کوویڈ ایس او پیز کے تحت بند دروازوں میں کھیلی جائیں گی ، میزبان بورڈ کی طرف سے گرین سگنل ملتے ہی پی سی بی حکام نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے انتظامات شروع کردئیے ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم کو اس سال کے

آخر میں 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی کے لیے نیوزی لینڈ جانا ہے، قرنطینہ پریڈ کے پیش نظر نومبر کے تیسرے ہفتے اسکواڈ کی روانگی کا پلان تیار کیا جارہا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ حکام کے تحت نیوزی لینڈ کی ویسٹ انڈیز اور پاکستان سے سیریز کا شیڈول آئندہ ہفتے جاری کردیا جائے گا، نیوزی لینڈ موجودہ حالات میں انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی کرنے والا تیسرا ملک ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…