پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ کون ہوگا؟نامورسابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مبہم پیغام نے سوشل میڈیا صارفین کوتجسس کا شکار کر دیا

datetime 27  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) نامورسابق آسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مبہم پیغام کے بعد سوشل میڈیا صارفین تجسس کا شکار ہوگئے۔ ڈین جونز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا کہ اس ہفتے کے آخر میں ایک بڑی خبر کا اعلان ہونے جا رہا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے ہیڈ کو چ کی پوزیشن کے لیے ڈین جونز سمیت کئی نامور شخصیات نے

درخواستیں دے رکھی ہیں۔ڈین جونز کے اس پیغام کے بعد لوگوں کے ذہن میں آیاہے کہ ڈین جونزشاید پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ بننے جارہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر کئی لوگوں نے انہیں پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے پر مبارکباد تک دے ڈالی۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق بھی ہیڈ کوچ کے لیے درخواست دینے والوں میں شامل ہیں اور مضبوط امیدوار تصور کئے جارہے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…