جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ آج شروع ہوگا

datetime 21  جون‬‮  2019 |

پیرس ( آن لائن) ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ (آج) ہفتہ سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں رواں میگا ٹورنامنٹ میں ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے زبردست مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ میگا ایونٹ میں پری کوارٹر فائنل مرحلہ آج سے شروع ہوگا۔میگا ایونٹ میں (آج) ہفتہ کو دو پری کوارٹر فائنل میچ کھیلے جائینگے پہلے میچ میں جرمنی کا مقابلہ نائیجیریا سے ہوگا جبکہ دوسرا پری کوارٹر فائنل میچ ناروے اور آسٹریلیا کی ٹیموں

کے درمیان کھیلا جائیگا۔پری کوارٹر فائنل مرحلہ میں (کل) بھی دو میچز کھیلے جائینگے۔ پری کوارٹر فائنل مرحلہ 25 جون کو ختم ہوگا، اس کے بعد میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنلز 27، 28 اور 29 جون کو کھیلے جائینگے جس کے بعد چار ٹیمیں سیمی فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کریں گی۔ میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ 2 جولائی کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 3 جولائی کو کھیلا جائیگا۔ میگا ایونٹ کی دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان فائنل معرکہ 7 جولائی کو ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…