جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

سرفراز احمد بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے، ضرورت کے مطابق بیٹنگ کیلئے آئیں، معین خان

datetime 10  مئی‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)سابق کرکٹر معین خان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہے، ضرورت کے مطابق بیٹنگ کیلئے آئیں۔ ایک انٹرویو میں معین خان نے کہا کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو بلاخوف کرکٹ کھیلنا ہوگی، پاکستان کے پاس اچھے پلیئرز ہیں، اچھے نتائج دے سکتے ہیں، اگر اعتماد کے ساتھ میدان میں

اترے تو یقینی طور پر جیت ہوگی، کھلاڑی یہ سوچ کر میدان میں اتریں کہ وہ جیت سکتے ہیں۔سابق کرکٹر نے کہا کہ رمضان ٹورنامنٹس پی ایس ایل فرنچائز کو ایمرجنگ ٹیلنٹ بھی مہیا کرسکتا ہے، رمضان ٹورنامنٹس پاکستان میں صنعت کا درجہ اختیار کرچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ دوسری انڈسٹری کے لوگ بھی رمضان ٹورنامنٹس سے مستفید ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…