جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پیڈی اپٹن نے گوتم گمبھیر کو ذہنی طور پر انتہائی کمزور قرار دیدیا

datetime 3  مئی‬‮  2019 |

ممبئی(این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق مینٹل کنڈیشننگ کوچ پیڈی اپٹن نے گوتم گمبھیر کو ذہنی طور پر انتہائی کمزور قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیڈی اپٹن نے کہا کہ میں نے جتنے بھی کھلاڑیوں کے ساتھ کام کیا ان میں سب سے زیادہ عدم تحفظ کا شکار اور کمزور ذہنیت کا حامل گوتم گمبھیر کو ہی پایا، ان میں منفی پن بہت زیادہ تھا، اگر وہ 150رنز بنالیتے تب بھی مایوسی کا شکار ہوجاتے کہ 200کیوں نہیں بنائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…