جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی الیکس ہیلز پر منشیات استعمال کرنے پر 21 دنوں کی پابندی عائد

datetime 27  اپریل‬‮  2019 |

لندن (این این آئی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی الیکس ہیلز پر منشیات استعمال کرنے پر 21 دنوں کی پابندی عائد کردی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق الیکس ہیلز انگلش بورڈ کی ڈرگ پالیسی میں دوسری بار ناکام ہوئے۔ گزشتہ ہفتے ناٹنگھم شائر نے ہیلز کو ون ڈے کپ سے باہر بٹھا دیا تھا تاہم وجوہات ظاہر نہیں کی تھیں۔

الیکس ہیلز انگلینڈ کے 15 رکنی ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ ہیں تاہم سلیکٹرز کو اسکواڈ کا اعلان کرتے وقت اس کا علم نہیں تھا۔ الیکس ہیلز ڈیڑھ سال میں دوسری بار پابندی کا شکارہوئے ہیں۔ ستمبر2017 میں برسٹل نائٹ کلب کے باہر شہری سے جھگڑے کے سبب بھی ان کو پابندی اور جرمانے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…