ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

محمد عامر کو ورلڈ کپ میں موقع ملنا چاہیے، شعیب اختر

datetime 21  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے اسپیڈ اسٹار راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان کو اچھا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد عامر کو ورلڈ کپ میں موقع ملنا چاہیے۔ایک ویڈیو پیغام میں شعیب اختر نے کہا کہ عامر پر ملک

و قوم کا قرض ہے، اس کو واپس لانے کیلئے ہم نے بڑی کوشش کی، پاکستان کیلئے کھیلنے کے لئے اْسے زور لگانا چاہیے۔شعیب اختر نے کہاکہ اگر ورلڈ کپ اسکواڈ میں محمد عامر شامل نہیں ہوتا تو یہ بہت افسوسناک ہوگا، عامر کو ورلڈ کپ میں موقع ملنا چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…