جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ورلڈ کپ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کس نمبرپر بیٹنگ کریں گے؟ فیصلہ ہوگیا

datetime 19  اپریل‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ نمبر پانچ پر کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے جو ٹیم کے مفاد میں ہوگا ۔ کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اندازہ ہے کہ میری بیٹنگ ٹیم کیلئے کتنی اہمیت رکھتی ہے اور اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ میں نمبر پانچ پر کھیلوں جو ٹیم کے مفاد میں ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق سرفراز احمد نے کہا کہ

ویسے تو میں اوپنر سے نمبر ’9‘ تک کھیل چکا ہوں تاہم اب وقت ہے کہ میں طے کروں کہ کس نمبر پر کھیلوں اور مناسب یہی ہے کہ نمبر پانچ پر بیٹنگ کروں جو میرے اور ٹیم کیلئے اچھا ہے۔یاد رہے کہ سرفراز احمد نے انگلینڈ میں دس ون ڈے میں پانچ اننگز پانچویں نمبر کھیلیں جس میں انہوں نے ایک سینچری اور دو نصف سینچریوں کے ساتھ 300 رنز اسکور کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…