جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان ہاکی فیڈریشن پرجرمانہ،کھیلنے کے پیسے نہیں، جرمانہ کہاں سے دیں؟ شہباز سینئر

datetime 16  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر نے کہاہے کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پاس کھیلنے کیلئے پیسے نہیں ، جرمانہ کہاں سے دیں ؟۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن پرجرمانہ عائد کردیا، پاکستان ہاکی فیڈریشن پرایک لاکھ 70 ہزار یوروز کاجرمانہ کیا گیا،پاکستان ہاکی فیڈریشن پر جرمانہ پروہاکی لیگ میں کمٹمنٹس پورا نہ کرنے کی وجہ سے جرمانہ عائد کیا گیا۔سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن شہباز سینئر نے رد عمل کا اظہار

کرتے ہوئے کہا کہ انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن ( ایف آئی ایچ )کے جرمانے کا جواب وکلا کی مشاورت سے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ پروہاکی لیگ میں نہ جانے کا کوئی عذر پیش نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پرجرمانہ ہونا افسوسناک ہے۔ تاہم پابندی سے بچ گئے ہیں۔شہباز سینئر نے کہاہے کہ جرمانے کو کم سے کم کرانے کی کوشش کریں گے ، مسئلہ ہی پیسے کا ہے اگر پیسہ ہوتا تو ایونٹ میں شرکت کرتے۔شہباز احمد سینئر نے کہاکہ ہمارے پاس کھیلنے کے لیے پیسے نہیں،جرمانہ کہاں سے دیں گے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…