جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

فرانس میں کینیڈین ٹینس سٹار ڈینس شیپوولوف اپنی سالگرہ کو یادگار نہ بنا سکے، مونٹے کارلو میں شکست سے باہر

datetime 16  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس (این این آئی)فرانس میں کینیڈین ٹینس سٹار ڈینس شیپوولوف اپنی سالگرہ کو یادگار نہ بنا سکے، مونٹے کارلو میں شکست سے آؤٹ ہو گئے، برطانیہ اور روسی کھلاڑی نے پیش قدمی کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی کے کلے کورٹ پر مونٹے کارلو ایونٹ میں کینیڈا کے شیپوولوف کا غیر معروف جرمن حریف جان لینارڈ سٹرف سے مقابلہ ہوا، کینیڈین سٹار اتفاق سے اپنی سالگرہ کے دن اِن ایکشن ہوئے، پہلا سیٹ جیتنے کے بعد دو سیٹ چھ تین اور

چھ ایک سے ہار کر اپ سیٹ شکست سے دوچار، سالگرہ کو یادگار نہ بنا پانے پر مایوسی کا شکار ہو گئے۔دوسرے میچ میں میں برطانیہ کے نمبر ٹینس سٹار کائل ایڈمنڈ نے ارجنٹائنی حریف کو آؤٹ کیا، ابتدائی مرحلے کے تیسرے میچ میں روسی کھلاڑی ڈنائل میڈیوڈف نے پرتگالی مدمقابل کو سٹریٹ سیٹس میں ہرا دیا، ان کی جیت کا سکور چھ ایک اور چھ ایک رہا۔ ٹینس کے سخت کورٹ پر سخت مقابلے دیکھ کر تماشائی بھی پرجوش نظر آئے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…