ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

زمبابوے اور یو اے ای کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

datetime 9  اپریل‬‮  2019 |

ہرارے (این این آئی) زمبابوے اور متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز (آج) بدھ سے ہو گا۔ زمبابوے نے ابتدائی طور پر افغانستان کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی کرنی تھی تاہم میچز کی نشریات کے

حوالے سے اختلافات کی وجہ سے سیریز کو منسوخ کر دیا گیا تھا جس کے بعد زمبابوین بورڈ نے یو اے ای کے خلاف سیریز طے کر لی تھی، زمبابوے اور یو اے ای کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 12 اپریل، تیسرا میچ 14 اپریل چوتھا اور آخری میچ 16 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…