جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پہلا پولیس اگلا فٹ بال ٹورنامنٹ آج سے سوات میں شروع ہو گا

datetime 6  اپریل‬‮  2019 |

سوات (این این آئی)پہلا پولیس اگلا فٹ بال ٹورنامنٹ (آج) اتوار سے گراسی گراؤنڈ سوات میں شروع ہو گا۔ٹورنامنٹ آرگنائزر محمد ایاز خان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ میں 6 چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ،گروپ اے میں شانگلہ، سوات اور بونیر جبکہ گروپ بی میں چترال، دیر لوئر اور دیر اپر شامل ہیں، ٹورنامنٹ کے روزانہ دو میچ کھیلے جائیں گے، افتتاحی روز چترال کا

مقابلہ دیر لوئر سے اور سوات کا مقابلہ بونیر سے ہوگا، 8 اپریل کو بونیر کا مقابلہ شانگلہ سے جبکہ دیر لوئر کا مقابلہ دیر اپر سے ہوگا۔9 اپریل کو چترال کا مقابلہ دیر لوئر سے جبکہ سوات کا مقابلہ شانگلہ سے ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل 10 اپریل کو جبکہ فائنل 11 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…