جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ریما جوفالی سعودی خاتون فارمولہ کار ریسنگ میں حصہ لیں گی

datetime 6  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں خواتین پر ڈرائیونگ کی پابندی کے خاتمے کے بعد پہلی سعودی خاتون برطانوی فارمولا فور کار ریس میں حصہ لیں گی۔ بی بی سی کے مطابق27 سالہ ریما جوفالی دفاعی چمپئن ڈبل ریسنگ میں لوئس فوسٹر اور سباسچین الواریز کے ہمراہ ڈرائیو کریں گی۔ جب سعودی عرب نے 2018 میں پہلی

بار عورتوں کو ڈرائیونگ کی اجازت دی تو اس کے چند ماہ بعد ہی ریما جوفالی نے کار ریسنگ کے مقابلوں میں حصہ لینا شروع کر دیا۔۔جدہ میں پیدا ہونے والی ریما جوفالی نے کہا کہ اپنے ملک کی نمائندگی کرنا ان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔انہوں نے کہاکہ اس تقابلی چمپئن شپ کی وجہ سے یہ سال بہت مشکل رہے گا تاہم میں اس چیلنج کیلئے تیار ہوں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…