جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

یاسر شاہ کی مراکش کی حسینہ کیساتھ ٹک ٹاک پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ، نئی بحث چھڑ گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے اسپین باؤلر یاسر شاہ کی مراکش کی حسینہ کیساتھ ٹک ٹاک پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹر یاسر شاہ کی مراکش کی ایک حسینہ کے ساتھ ٹک ٹاک پر بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہوگئی جس کے بعد ایک بحث چھڑ گئی ۔

ذرائع کے مطابق وائرل ہونے والی ٹک ٹاک ویڈیو میں قومی کرکٹر یاسر شاہ مراکش حسینہ کے ساتھ پیار بھرے گیت پر لپ سنگ کرتے نظر آئے۔یاد رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف خاصے مہنگے ثابت ہونیو الے اور سیریز میں شرمناک وائٹ واش کے اگلے ہی روز پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کی یہ ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…