منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

کولمبیا : کوپا کلارو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 22 واں ایڈیشن 8 اپریل سے بگوٹا میں شروع ہوگا

datetime 5  اپریل‬‮  2019 |

بگوٹا (این این آئی)کوپا کلارو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 22 واں ایڈیشن 8 اپریل سے کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں شروع ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطا ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دینگے ۔ رپورٹ کے مطابق ٹورنامنٹ کلے کورٹ پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے لئے اڑھائی لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ ڈبلیو ٹی اے ایونٹ میں سلواکیہ کی اینا کارولینا اپنے اعزاز کا دفاع کریں گی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…