منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

یوم پاکستان راولپنڈی ڈسٹرکٹ کک باکسنگ چمپئن شپ 31 مارچ کو ہوگی

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)راولپنڈی ڈسٹرکٹ کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے یوم پاکستان راولپنڈی ڈسٹرکٹ کک باکسنگ چمپئن شپ 31 مارچ کو شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی، راولپنڈی ڈویڑنل کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عمران علی نے بتایاکہ چمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور چمپئن شپ

میں آٹھ کیٹگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں 45 کلوگرام ، 49 کلوگرام،53 کلوگرام، 57کلوگرام، 61کلوگرام،65کلوگرام ، 69کلوگرام اور پلس 69کلوگرام مقابلے شامل ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر کے باکسرز بھی خصوصی طور پر نمائشی مقابلوں میں حصہ لیں گے اور چمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…