جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے رکن رانا ضیاء الرحمان کو معطل کر دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی) پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے رکن رانا ضیاء الرحمان کو معطل کر دیاہے ۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل صدیق شیخ کے مطابق رحیم یار سے تعلق رکھنے والے پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے رکن رانا ضیاء الرحمان نے پاکستان فٹ بال

فیڈریشن کے نائب صدر اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر سردار نوید حیدر کے بارے میں شوشل میڈیا پر بے بنیاد ، غلط زبان استعمال کرنے کے الزامات ہیں اور رانا ضیاء الرحمن کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ اپنی صفائی کے لئے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی ڈسپلنری کمیٹی کے سامنے پیش ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…