منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

اے ایف سی کاایک بار پھر نومنتخب پی ایف ایف سے اظہار لاتعلقی

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)ایشین فٹبال کنفیڈریشن نے ایک بار پھر نومنتخب پی ایف ایف سے اظہار لاتعلقی کا اظہارکردیا ۔اے ایف سی کے جنرل سیکرٹری داتو ونڈسرنے کہا ہے کہ پی ایف ایف کی نومنتخب باڈی کے کسی عہدیدارسے کبھی کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور کوالا لمپور میں بھی کوئی ملاقات نہیں ہو گی۔ ا ے ایف سی کاکہنا ہے کہ فیصل صالح حیات کو پی ایف ایف کا آئینی صدر تسلیم کرتے ہیں جبکہ فیفا حکام بھی نائب صدر پی ایف ایف نوید حیدر کیساتھ ملاقات سے انکار کرچکے ہیں ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…