ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز نے اپنے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

datetime 22  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز نے اپنے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ۔ قومی ٹیم کے کپتان کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں آرام دیا اور ان کی جگہ شعیب ملک پاکستانی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں اس آرام کے دوران کپتان سرفراز احمد کھیل سے دور نہیں ہوئے وہ اپنے بیٹے کی صورت میں فیوچر اسٹار تیار کررہے ہیں اوران دنوں اپنے بیٹے کے ساتھ گھر کے باہر کرکٹ کھیلنے میں مصروف ہیں

جس کی وڈیو ان کی اہلیہ نے سوشل میڈیا شیئر کردی ہے۔اْنہیں جب بھی موقع ملتا ہے اپنے بیٹے عبداللہ کے ساتھ کبھی ریس لگاتے ہیں تو کبھی کرکٹ کھیلتے ہیں جیسے کہ کچھ ماہ پہلے جب سرفراز احمد جنوبی افریقا کے دورے پر تھے تو بیٹے کو لے کر ایک پارک میں پہنچے جہاں مقامی بچوں کے ساتھ اْنہوں نے ریس بھی لگائی تھی۔اس وڈیو پر سرفراز احمد نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وہ بھی اس گلی میں کرکٹ کھیلتے ہوئے یہاں تک پہنچے ہیں، اب اْن کے بیٹے کی باری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…