پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

اٹلیٹیکو میڈرڈ کے خلاف میچ کے دوران اشتعال انگیز حرکت، یوئیفا نے کرسٹیا نورونالڈو پر20ہزاریورو جرمانہ عائد کردیا

datetime 22  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زیورخ (این این آئی)یوئیفا نے اٹلیٹیکو میڈرڈ کے خلاف میچ کے دوران اشتعال انگیز حرکت کرنے پر یووینٹس کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر 20ہزار یورو (تقریباً 32 لاکھ روپے) جرمانہ عائد کردیا۔یوئیفا کے مطابق انضباطی کمیٹی نے رونالڈو کو غیرمناسب طرز عمل کا مرتکب پایا ہے۔رونالڈو پر اْتنا ہی جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

جتنا اسپین میں سولہویں راؤنڈ کے فرسٹ لیگ میں ایٹلیٹیکو میڈرڈ کے کوچ ڈیاگو سیمیون پر ایسی ہی حرکت کرنے پر عائد کیا گیا تھا۔رونالڈو نے شاندار ہیٹ کرکے اپنی ٹیم کو چیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں جگہ دلائی تھی، میچ کے اختتا م پر جیت کا جشن مناتے ہوئے رونالڈو نے سیمیون کی حرکت کی نقل اْتاری تھی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…