جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل اور ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ10اپریل سے اسلام آباد میں منعقد ہوگی

datetime 20  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن اسلام آباد کے زیر اہتمام نیشنل انٹر ڈیپارٹمنٹل باسکٹ بال چمپئن اور ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ گریڈبی 10اپریل سے اسلام آباد میں کھیلی جائیگی۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری اورآرگنائزنگ سیکرٹری ڈاکٹر اوج ظہور کے مطابق باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر نگرانی منعقد ہونیوالی دونوں چمپئن شپس کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے حمیدی ہال میں کھیلی جانیوالی انٹر ڈیپارٹمنٹل

باسکٹ بال چمپئن شپ میں پاکستان آرمی، ائیرفورس، نیوی، واپڈا، ریلویز، پولیس، پی او ایف واہ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی،اوج ظہور نے بتایا کہ پاکستان سپورٹس کمپلیکس  میں ہونیوالے انٹر بورڈز سپورٹس گالا کے باعث ملتوی ہونیوالی ڈویژنل نیشنل باسکٹ بال چمپئن شپ بھی نئے شیڈول کے تحت 10اپریل سے 14اپریل تک منعقد ہوگی جس میں راولپنڈی،کراچی،اسلام آباد،کوہاٹ،مردان،ڈیرہ اسماعیل خان،میرپور خاص،سرگودھا ڈویژن کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی۔انہوں نے بتایا کہ دونوں چمپئن شپ کے فائنل 14 اپریل کو منعقد ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…