جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان تھرو بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا

datetime 20  مارچ‬‮  2019 |

پشاور(این این آئی)پاکستان تھرو بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس (آج)21 مارچ کو پشاور میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے صدر محمد طاہر نوید کریں گے پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں کے مطابق اجلاس میں گذشتہ ایک برس کی فیڈریشن کی

کارکردگی کی رپورٹ پیش کی جائے گی اور فیڈریشن کی آئندہ کی سرگرمیوں کا لائحہ عمل تیار کیا جائیگا، انہوں نے کہا کہ پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے ساتھ منسلک صوبائی اور ریجنل ایسوسی ایشنز کے علاوہ دیگر اداروں کو اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے دعوت نامے جاری کردیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…