گوجرانوالہ (این این آئی)پی ایس یل کے بعد حسن علی نے بابراعظم کے ساتھ پریمئر لیگ کے میچ میں حصہ لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس یل کے بعد حسن علی بابراعظم کیساتھ اپنے آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچے دونوں کھلاڑیوں نے جناح اسٹیڈیم میں گوجرانوالہ پریمیر لیگ کے میچ میں حصہ لیا۔حسن علی نے بہترین باولنگ اور بابر اعظم نے ففٹی اسکورز کرکے اپنی ٹیم عطاء کنگ کو فتح دلائی ،جناح اسٹیڈیم میں موجود شائقین کرکٹ نے اپنے ہیروز کو دل کھول کر داد دی اور میچ کو بھی خوب انجوائے کیا۔
پی ایس یل کے بعد حسن علی نے بابراعظم کے ساتھ پریمئر لیگ کے میچ میں حصہ لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































