منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

datetime 13  مارچ‬‮  2019 |

دہرہ ڈون(این این آئی) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ (کل) جمعہ سے 19 مارچ تک دہرہ ڈون کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ (کل) جمعہ سے 19 مارچ تک دہرہ ڈون کے مقام پر کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں افغانی ٹیم نے آئرلینڈ کی ٹیم کے خلاف کلین سوئپ کیا تھا۔بعد میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز 2-2 سے برابری پر ختم ہوگئی۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…