جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل میں اچھی پرفارمنس کے باوجود آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم میں جگہ نہ بنانے پر مایوس نہیں ہوں ،محمد سمیع

datetime 13  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر محمد سمیع نے کہاہے کہ ڈومیسٹک میں اچھی کارکردگی کے باوجود مجھے ہمیشہ نظرانداز کیا گیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے پی ایس ایل فور میں عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان و ٹیسٹ فاسٹ بولر محمد سمیع نے کہا کہ اچھی

پرفارمنس کے باوجود آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے پاکستان ٹیم میں جگہ نہ بنا سکنے پر مایوس نہیں ہوں۔محمد سمیع نے کہا کہ ڈومیسٹک میں اچھی کارکردگی کے باوجود مجھے ہمیشہ نظرانداز کیا گیا،جب کہ پی ایس ایل کے دوران آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان سمجھ نہ سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…