جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی سے بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین پی سی بی احسان مانی نے کہاہے کہ آئی سی سی سے بھارت کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق احسان مانی نے کہا کہ بھارت نے دو بار کرکٹ کو سیاست کا شکار بنایا ہے۔

جس سے اس کی پوزیشن خراب ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ماضی میں عمران طاہر اور معین علی کے خلاف بھی کارروائی کی گئی تھی۔چیئرمین پی سی بی نے بتایا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی حرکتوں پر آئی سی سی کو خط لکھا ہے، ایک اور خط لکھ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…