کراچی(این این آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ آخری وقت میں عثمان شنواری کی بولنگ بہت زبردست رہی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آخری وقت میں عثمان شنواری کی بولنگ بہت زبردست رہی۔انہوں نے کہا کہ کرکٹ آسان نہیں ہے، دیکھنے والوں کو سمجھ آگیا ہوگا۔یاد رہے کہ کراچی: پاکستان سپر لیگ فور کے 28 ویں میچ میں کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے شکست دیکر پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
آخری وقت میں عثمان شنواری کی بولنگ بہت زبردست رہی : سرفراز احمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
Cognitive Manipulation
-
مہنگے پیٹرول کی چُھٹی، پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پا گیا
-
امریکا فرارہونے کی کوشش میں لاہور ایئرپورٹ سےگرفتار ہائی پروفائل شخصیا ت کے کیس میں ڈرامائی موڑ
-
عوام کے لیے اہم خبر، پیٹرولیم ڈویژن کی نئی اپڈیٹ جاری
-
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع ہوگی یانہیں؟اہم خبر آگئی
-
معروف سابق ماڈل کی افسوسناک حالت نے سب کو چونکا دیا، کہانی آپ کو افسردہ کردے گی
-
حکومت کی جانب سے ملازمین کی تنخواہوں، الائونسز میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
-
موبائل فون صارفین کے لیے خوشخبری، بڑی سہولت مل گئی!
-
لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
3 سالہ بھتیجی کو بےدردی سےہلاک کرنے والی سفاک چاچی کے سنسنی خیز انکشافات
-
سونے کی قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتیں، اہم مذاکرات
-
معروف سابق ماڈل سحرش کی موجودہ حالت نے سب کو چونکا دیا



















































