جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

کراچی میں کھیلے گئے کوئٹہ گلیڈیٹر اور کراچی کے اہم میچ پر رقم لگانے والے چار بکی گرفتار

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کھیلے گئے کوئٹہ گلیڈیٹر اور کراچی کے اہم میچ پر رقم لگانے والے چار بکی گرفتار کر کے بڑے سائز کی ایل سی ڈی،ڈش رسییور،میچ بک اور 49700 روپے کے کرنسی نوٹ برآمد کر لئے گئے ۔یس ایچ او واہ کینٹ صدر راجہ اعزاز عظیم کے مطابق ملزمان بلال،احمد یاور خان عمر عارف اور قادر حسین کو پولیس اسٹیشن منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…