ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان پاک بنگلادیش سیریز کے لیے رابطوں میں تیزی،بنگلہ دیشی بورڈ کے صدر نظم الحسن کے دورہ کراچی کا اعلان کردیاگیا

datetime 10  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان پاک بنگلادیش سیریز کے لیے رابطوں میں تیزی آئی ہے ۔ذرائع کے مطابق دونوں بورڈ کے درمیان کشیدہ تعلقات میں بہتری آنے لگی اور بنگلادیش بورڈ کے صدر نظم الحسن کا پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے کراچی آنا اسی سلسلے کی کڑی ہے۔نظم الحسن نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھیں گے اور 18 مارچ کو وطن واپس روانہ ہوں گے۔ذارئع نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش ٹیم کو رواں برس پاکستان آنے کی

دعوت دی ہے اور ہوم سیریز سے متعلق مثبت پیش رفت کا امکان ظاہر ہے۔ذرائع کے مطابق بی سی بی کے صدر نظم الحسن سے بنگلادیش ویمن اور انڈر 19 ٹیموں کے دوروں پر بھی بات چیت ہوگی۔اس سے قبل پی سی بی نے آسٹریلیا کے ساتھ ہوم سیریز کے لیے آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کو دعوت دی تھی جس کو قبول نہیں کیا گیا اور یہ سیریز رواں ماہ متحدہ عرب امارات میں کھیلی جائے گی۔گزشتہ برس ویسٹ انڈیز ٹیم نے پاکستان کا دورہ کیا جس کے دوران 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کراچی میں کھیلی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…