منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

قومی سینئر ویمن سکواش چمپئن شپ18 مارچ سے شروع ہوگی

datetime 8  مارچ‬‮  2019 |

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قومی سینئر ویمن سکواش چمپئن شپ18 سے 23 مارچ تک کھیلی جائیگی۔ خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق عالمی چمپئن قمر زمان نے بتایا کہ پشاور میں شیڈول ایونٹ میں ملک بھر سے32 خواتین کھلاڑی

شرکت کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسوسی ایشن خواتین سکوائش کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ مواقع دے رہی ہے تاکہ وہ بھی مرد کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ اپنے کھیل میں نکھار لاکر ملک و قوم کا نام روشن کرسکیں۔ اس ایونٹ کیلئے انعامی رقم ایک لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…