ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا،پانچ تبدیلیاں ،ڈومیسٹک اور اے ٹیم کے پرفارمر زکوبڑی خوشخبری مل گئی

datetime 7  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( آن لائن ) آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا۔ جنوبی افریقا کیخلاف کھیلنے والی ٹیم میں پانچ تبدیلیاں متوقع ہیں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچز کی سیریز 22 مارچ سے یو اے ای میں کھیلی جائے گی جس کے لیے چیف سلیکٹر انضمام الحق جمعے کی سہ پہر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کا اعلان کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک اور اے ٹیم کے پرفارمر عابد علی اور سعد علی کو سلیکٹرز نے قومی سینئر ٹیم کی نمائندگی دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…